جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

سپرلیگ فائنل ،فقیروں کی بھی بن آئی،کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے موقع پر فقیروں نے بھی خوب کمائی کی ،سپورٹرز کی کٹ دیکھ کر انکی پسندیدہ ٹیم کے جیتنے کی دعائیں دیتے رہے۔لاہورمیں مختلف سگنلزاورشاہراہوں پرکھڑے فقیر

کاروں میں بیٹھے ہوئے اورپیدل گزرانے والے شائقین کودیکھ کرمختلف قسم کی دعائیں دیتے رہے۔فقیر سپورٹرز کی کٹ دیکھ کر ان کی پسندیدہ ٹیم کے جیتنے کی دعائیں دیتے رہے اور خوب کمائی کی ۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…