اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف عالم دین نے سپر لیگ کے فائنل کیلئے کیا مشورے دیئے تھے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیرمین مولانا محمد خان شیرانی کا پی سی بی کو سپر لیگ کے فائنل کی تقریب میں کم سے کم ’’ڈانس ‘‘کروانے کا مشورہ دینے کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے نجم سیٹھی کے نام لکھے گئے خط میں پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کے فیصلے کو سراہتے ہوئے اسے دہشتگرد ی کے خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا ذریعہ قرار دیا ہے اور ساتھ ہی کچھ تجاویز بھی دے دی ہیں دی جانے والی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ خواتین اور مردوں کو الگ الگ بٹھایا جائے اور خواتین کو بے پردگی سے بچایا جائے

گراؤنڈ میں نشیلی اشیا پر پابندی اور خواتین کے انکلوژر میں لائٹنگ زیادہ رکھی جائے اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے سب اہم تجویز چیئر لیڈرز کے حوالے سے دی گئی ہے ۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے ہمیں سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ ہر چوکے اور چھکے پر مختصر کپڑوں میں ملبوس ڈانس کرنے والی نوجوان لڑکیاں بھی پاکستان پہنچ چکی ہیں ، ان خواتین کو ڈانس کی ہر گز اجازت نہ دی جائے اور اگر آپ کے کنٹریکٹ کے تحت ان کو لانا ضروری بھی ہے تو ان کو مکمل کپڑے پہنا کر لایا جائے اور کم سے کم ڈانس کرایا جائے۔

000

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…