پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے کون کون سی ملکی و دیگر ممالک کی شخصیات سٹیڈیم پہنچیں؟جانیئے

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے اعلیٰ حکومتی ،سیاسی شخصیات،عسکری اور سول حکام سمیت مختلف ممالک کے کرکٹ بورڈ ز کے نمائندگان بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا ، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ، وزیرقانون رانا ثناء اللہ خان ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی ،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفار ، آئی جی پنجاب مشتاق سکھرا ، وفاقی وزیر بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ ، وفاقی وزیرریلویز

خواجہ سعد رفیق، وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد، جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق ، سینئر سیاستدان جاویدہاشمی ، ریحام خان ،آئی سی سی کے سین نورس، سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سرتھ چندرا لی ینگیں،انگلش کرکٹ بورڈ کے ریگ ڈیکون، جولین سائبرائنڈ ، این سی اے کے بوب نکولز ، انٹر نیشنل میڈیا سے مائیک سیلوے ، سی اے سے سین کیرول ، بی سی بی سے سکیورٹی آیسر میجراے کے ایم انسو ڈی ڈولا اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لئے موجو دتھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…