پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین گاڑی کو بند کرنے کا اعلان کرد یا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی سوزوکی نے اپنے ماڈل’’کلٹس ‘‘کی بکنگ بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب کلٹس کی بکنگ کا کوئی آرڈر نہیں لیا جائے۔تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی کے جنرل منیجر مارکیٹنگ کی جانب سے ڈیلرز کو جاری کئے جانے والے خط میں کہا گیا ہے… Continue 23reading پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین گاڑی کو بند کرنے کا اعلان کرد یا گیا











































