بہاولپور،اسد قیصر کی مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم پی اے سے ملاقات، عشائیے میں شرکت
بہاولپور (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بہاولپور میں مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم پی اے خالد ججہ کے ساتھ یزمان میں واقع ان کے فارم ہائوس پر ملاقات کی اور عشائیے میں شرکت کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خالد ججہ کی جانب سے اسد قیصر کے اعزاز… Continue 23reading بہاولپور،اسد قیصر کی مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم پی اے سے ملاقات، عشائیے میں شرکت