پیر‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2025 

حنا پرویز بٹ نے عمران خان کی پسندیدہ خوبی بتا دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2022

حنا پرویز بٹ نے عمران خان کی پسندیدہ خوبی بتا دی

لاہو ر( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) میں منفرد مقام رکھنے والی خاتون سیاست دان حنا پرویز بٹ نے مخالف پارٹی کے چیئرمین عمران خان کی ایک مخصوص ادا کی تعریف کی ہے جو وہ خود میں بھی دیکھنا چاہتی ہیں۔حنا پرویز بٹ (ن) لیگ کی سوشل میڈیا پر متحرک ترین خاتون سیاست… Continue 23reading حنا پرویز بٹ نے عمران خان کی پسندیدہ خوبی بتا دی

13 جماعتوں کا گلدستہ مرجھا گیا، پورا ملک تھریٹ الرٹ میں آچکا‘ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 30  دسمبر‬‮  2022

13 جماعتوں کا گلدستہ مرجھا گیا، پورا ملک تھریٹ الرٹ میں آچکا‘ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر تشویشناک حد تک 6ارب ڈالر سے کم ہوگئے ہیں، سارا ملک تھریٹ الرٹ میں آچکا ہے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ 13جماعتوں… Continue 23reading 13 جماعتوں کا گلدستہ مرجھا گیا، پورا ملک تھریٹ الرٹ میں آچکا‘ تہلکہ خیز دعویٰ

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی مہندی لگوائی گزشتہ روز ان کے گھر پر ہوئی جب کہ شادی 30 دسمبر کو ہوگی۔اقصیٰ آفریدی کی شادی… Continue 23reading شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا

پنجاب اور اسلا م آباد کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

پنجاب اور اسلا م آباد کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لئے موسم سرما کی تعطیلات میں 8 جنوری تک اضافہ کر دیاگیا، سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے موسم سرما کی تعطیلات بڑھا دی گئی ہیں، اب تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 9 جنوری 2023ء سوموار کے روز کھلیں گے۔ دوسری… Continue 23reading پنجاب اور اسلا م آباد کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

پنجاب میں شدید دھند کا راج برقرار،اہم شاہراہیں بند، فضائی اور ریلوے آپریشن بھی متاثر ، مسافر پریشان

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

پنجاب میں شدید دھند کا راج برقرار،اہم شاہراہیں بند، فضائی اور ریلوے آپریشن بھی متاثر ، مسافر پریشان

لاہور ( این این آئی) پنجاب کے متعدد علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث اہم شاہراہیں بند رہیں جبکہ ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئیں اور پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا جس کے باعث مسافر سرد موسم میں انتظار کی کوفت اٹھانے پر مجبور ہو گئے ۔… Continue 23reading پنجاب میں شدید دھند کا راج برقرار،اہم شاہراہیں بند، فضائی اور ریلوے آپریشن بھی متاثر ، مسافر پریشان

پی ڈی ایم کا ثاقب نثار پر عمران خان کے گھر کو این آر او دینے کا الزام حقیقت میں عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے‘فیاض الحسن چوہان

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

پی ڈی ایم کا ثاقب نثار پر عمران خان کے گھر کو این آر او دینے کا الزام حقیقت میں عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے‘فیاض الحسن چوہان

لاہور ( این این آئی) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر عمران خان کے گھر کو این آر او دینے کا الزام حقیقت میں عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے، عدلیہ کو اس الزام کا نوٹس لینا چاہیے اور… Continue 23reading پی ڈی ایم کا ثاقب نثار پر عمران خان کے گھر کو این آر او دینے کا الزام حقیقت میں عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے‘فیاض الحسن چوہان

حمام میں سب ننگے ہيں ، 8 ماہ کی حکومت 30 سال کا ملبہ ختم نہيں کرسکتی، وزیراعظم

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

حمام میں سب ننگے ہيں ، 8 ماہ کی حکومت 30 سال کا ملبہ ختم نہيں کرسکتی، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کا بوجھ عوام پر منتقل کرنا کبھی بھی اتحادی حکومت کی خواہش نہیں لیکن مجبوری ہے ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمسی توانائی کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سیلاب متاثرین کو سبسڈی دینے کیلئے بھی ہمیں آئی ایم… Continue 23reading حمام میں سب ننگے ہيں ، 8 ماہ کی حکومت 30 سال کا ملبہ ختم نہيں کرسکتی، وزیراعظم

بلوچستان میں آٹے کا شدید بحران، 100کلو والی بوری 12 ہزار کی ہو گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

بلوچستان میں آٹے کا شدید بحران، 100کلو والی بوری 12 ہزار کی ہو گئی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آٹے کی قلت کے باعث بحرانی کیفیت پیدا ہو گئی ، آٹے کی 100 کلو والی بوری 12 ہزار روپے کی فروخت ہو نے لگی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے بالائی علاقوں میں 100کلو گرام آٹے کی بوری پر 1500 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا… Continue 23reading بلوچستان میں آٹے کا شدید بحران، 100کلو والی بوری 12 ہزار کی ہو گئی

معاشی بحران کیساتھ دہشتگردی کی نئی لہر کا بھی سامنا ہے،مراد علی شاہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

معاشی بحران کیساتھ دہشتگردی کی نئی لہر کا بھی سامنا ہے،مراد علی شاہ

کراچی (این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شدید معاشی بحران کے ساتھ ملک کو دہشت گردی کی نئی لہر کا بھی سامنا ہے، ہم متحد ہو کر اس بحران سے ملک کو نکالیں گے۔مزارِ قائد پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ… Continue 23reading معاشی بحران کیساتھ دہشتگردی کی نئی لہر کا بھی سامنا ہے،مراد علی شاہ

1 926 927 928 929 930 931 932 933 934 935 936 12,212