جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سرگودھا میں 14 سالہ دوشیزہ سے 70 سالہ بوڑھے کی شادی،پولیس کا چھاپہ

datetime 13  مارچ‬‮  2024 |

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں 14 سالہ دوشیزہ سے 70 سالہ بوڑھے کی شادی پر پولیس نے چھاپہ مار کر دولہا اور دلہن کے باپ سمیت تین افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔

زرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ سلانوالی کے چک 140/150 شمالی کے محمد مراد نے پیسے کے لالچ میں اپنی 14 سالہ بیٹی (م) کی شادی قصبہ ساہیوال کے گاؤں کوٹ موسی کے 70 سالہ بوڑھے اللہ بخش سے کر دی جس میں نکاح کے بعد رخصتی ہونا تھی کہ پولیس نے چھاپہ مار کو دولہا،دلہن کے والد سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا جن کے خلاف مقدمہ درج کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…