بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

آصف علی زرداری کے صدر بننے پر ایان علی کا بیان بھی سامنے آگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپر ماڈل ایان علی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کے صدر منتخب ہونے پر انہیں مبارک دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ایان علی نے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پرانے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ شئیر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پروگرام کے میزبان اور نامور فلم اسٹار شان شاہد ایان علی سے آصف علی زرداری کے لیے بارے میں ان کی رائے پوچھتے ہیں۔

جواب میں ایان علی کہتی ہیں کہ بہت احترام کے ساتھ کہنا چاہوں گی کہ وہ (آصف زرداری) ریاست کے سربراہ، ہمارے صدر ہیں، ہم سب ان سے پیار ہیں جس پر شان شاہد کہتے ہیں کہ ہم سب اس سے پیار کرتے ہیں’ اور پھر ایان علی نے مسکراتے ہوئے آخر میں کہا کہ ‘جی بالکل، اب آگے کچھ مت بولیں اور اگلا سوال کریں۔اس ویڈیو کے کیپشن میں ایان علی نے کیپشن میں لکھا کہ گڈ مارننگ مسٹر پریزیڈنٹ، آپ کے لیے نیک خواہشات اور کامیابی کی خواہش کرتی ہوں۔انہوں نے لکھا کہ آصف علی زرداری ایک بار پھر ریاست کے سربراہ ہیں اور ہم سب ان سے پیار کرتے ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…