بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

فیصل مسجد ،اعتکاف بیٹھنے کے خواہشمندافرادسے درخواستیں طلب

datetime 13  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)فیصل مسجد کی انتظامیہ نے اعتکاف بیٹھنے کے خواہشمندافرادسے درخواستیں طلب کرلیں۔تفصیلا ت کے مطابق رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے آغاز پر 300افراد فیصل مسجد میں معتکف ہوں گے جس کیلئے فیصل مسجد انتظامیہ نے شرائط کے ساتھ درخواستیں طلب کر لیں ہیں۔فیصل مسجد انتظامیہ کے مطابق اعتکاف کیلئے درخواستوں کی وصولی 10 رمضان المبارک تک جاری رہے گی،درخواست پہلے ائیے پہلے پائیے کی بنیاد پر وصول کی جائیں گی۔

درخواست فیصل مسجد اسلامک سنٹر کے دفتر سے تحریری فارم حاصل کرکے دی جاسکتی ہے، درخواست کے ہمراہ5ہزار روپے فیس جمع کرانا ہوگی جوناقابل واپسی ہوگی۔انتظامیہ کے مطابق اعتکاف میں بیٹھنے والے افراد کو سحری اور افطاری کا انتظام خود کرنا ہوگا، درخواست کے ہمراہ2پاسپورٹ سائز تصاویر اورشناختی کارڈ کی کاپی جمع کرانا ہوگی۔انتظامیہ نے بتایا کہ اعتکاف کیلئے 20رمضان المبارک کو افطار سے پہلے پہنچنا ضروری ہے، 60برس تک کی عمر کے افراد اعتکاف میں بیٹھ سکتے ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…