پنجاب پولیس کا روایتی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ ،نئی وردی کاڈیزائن کیساہوگا؟تفصیلات جاری
لاہور(آن لائن )پنجاب پولیس کا روایتی یونیفارم تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ، نئے یونیفارم کی فراہمی کا مرحلہ رواں ماہ سے شروع ہو گا جو نومبر میں مکمل ہوگا ،دفاتر اور فیلڈ میں کام کرنے والوں کے یونیفارم کا ڈیزائن الگ الگ ہوگا۔پہلے مرحلے میں لاہور پولیس اور سنٹرل پولیس آفس… Continue 23reading پنجاب پولیس کا روایتی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ ،نئی وردی کاڈیزائن کیساہوگا؟تفصیلات جاری











































