اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

لاہور،نئی نویلی دلہن کو کیوں اور کیسے قتل کیاگیا؟رپورٹ سامنے آگئی، افسوسناک انکشافات

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں گزشتہ ہفتے شوہرکے ہاتھوں قتل ہونے والی دلہن کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ہے ۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق حراکی موت چہرے پردبائوکے باعث دم گھٹنے سے ہوئی جبکہ حراکاشوہر پولیس کی حراست میںپہلے ہی اعتراف جرم کر چکا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روزجاری ہونے والی میڈیکل رپورٹ میں یہ بھی سامنے آیاہے کہ حرا کی موت چہرے پردبائو کے باعث سانس گھٹنے سے ہوئی

تھی اورسانس بندہونے سے منہ اور ناک سے خون بھی نکلا،چہرے پرد بائو کی وجہ سے اس کادماغ کاایک حصہ بھی متاثرہوا۔واضح رہے کہ حراکاشوہرجوکہ ان دنوں پولیس کی حراست میں ہے اس نے اعتراف جرام کرلیاہے کہ حراکواس نے قتل کیا ۔پولیس نے حراکے قاتل شوہرکوابھی تک عدالت میں جسما نی ریمانڈکےلئے پیش نہیں کیاگیاہے ۔ ملزم کوعدالت میں پیش کرنے کے بعد ہی باقاعدہ طورپرکارروائی کاآغازہوگا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…