جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

لاہور،بیوٹر پارلر میں کام کرنیوالی خاتون کا لرزہ خیز قتل،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )فیکٹری ایریا کے علا قہ میں مبینہ طورپربدچلنی کے شبہ میں 30سالہ خاتون کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیاگیا،پولیس نے مقتولہ کے سسراوردیورکوگرفتارکرکے آلہ قتل برآمدکرلیا۔بتایاگیاہے کہ فیکٹری ایریاکے علاقے میں مبینہ طورپربدچلنی کے شبہ میں30 سالہ خاتون فرزانہ کواس کے سسر میاں خان اوردیورجبران نے چھریوں کے پے درپے وارکرکے بیدردی سے قتل کردیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس

بھی پہنچ گئی اور موقع واردات سے ملزموں کو گرفتارکرکے آلہ قتل بھی برآمدکرلیا۔پولیس کاکہنا ہے کہ مقتولہ فرزانہ بیوٹی پارلر چلاتی تھی جبکہ اس کا شوہر رکشہ ڈرائیورہے۔مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزموں نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے فرزانہ کو بد چلنی کے شبہ میں قتل کیا۔تاہم پولیس اس لرزہ خیزواردات کی مزید تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…