بڑے گھپلے ۔۔ وفاقی وزیر داخلہ میدان میں آگئے ۔۔ اہم ہدایات جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی کی تین اہم شاہراہوں (ائیر پورٹ روڈ، اڈیالہ روڈ اور ہائی کورٹ روڈ) کے ناقص تعمیری معیار کا نوٹس لے لیا ہے اور کمشنر راولپنڈی کو تحقیقات کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔ ذرائع کے مطایق وفاقی وزیر داخلہ نے کمشنر پنڈی… Continue 23reading بڑے گھپلے ۔۔ وفاقی وزیر داخلہ میدان میں آگئے ۔۔ اہم ہدایات جاری