لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دورہ لاہور منسوخ کر دیا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد عمران خان نے سیکورٹی خدشات کی وجہ سے 25فرور ی کا
اپنا دور لاہور منسوخ کرد یا جبکہ تحر یک انصاف نے ڈی ایچ اے دھماکہ پر تین روز یوم سوگ منانے کا اعلان کرد یا ہے اسی دوران تمام سیاسی سر گرمیاں معطل رہیں گی ۔