پشاور کے بعد کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا ایک اور دہشتگرد گرفتار۔۔ افغان سم سمیت کیا کچھ برآمد؟
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حساس اداروں کی بروقت کارروائی، کراچی کے بعد پشاور سے بھی بڑی تباہی ٹل گئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ کراچی میں بھی ایک مشکوک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس سے افغان سم سمیت کچھ اور مشتبہ سامان برآمد ہوا ہے۔… Continue 23reading پشاور کے بعد کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا ایک اور دہشتگرد گرفتار۔۔ افغان سم سمیت کیا کچھ برآمد؟







































