پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں فیس بک اورٹوئیٹرپرپابندی ،وزیرداخلہ نے اہم حکم جاری کردیا

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیاکی ویب سائیٹس پرگستاخانہ خاکوں کی وجہ سے پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک اور ٹوئٹر پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پی ٹی اے حکام کو ہدایت جاری کردی ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پھیلانے والے اکاونٹس کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے انہیں بند کروایا جائے۔ اس موقع پر وزیر

داخلہ چوہدری نثارعلی خان  نے وارننگ دی کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس چلائے گئے گستاخانہ مواد پھیلانے والے سوشل میڈیاکے اکائونٹس اگربند نہ کئے گئے توپھرملک بھرمیں سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر نے سے بھی گریز نہیں کیا جائے گااورہرصورت میں گستاخانہ مواد چھاپنے والوں کوان کی کارروائیوں سے روکاجائے گا۔ان کاکہناتھاکہ کسی صورت بھی ایسامواد ناقابل برداشت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…