جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان اور ان کے حمایتی خود کشی کر رہے ہیں انہیں کوئی نہ چھیڑے،ن لیگی وزیرکے ٹوئٹ نے تحریک انصاف کومزیدآگ بگولہ کردیا

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حمایتی خود کشی کر رہے ہیں ، کوئی نہ چھیڑے عمران خان اور ان کے پیروکاروں کو ان کے حال پر چھوڑ دینا چاہیے ۔جمعرات کو رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف اور مراد سعید نے

جھگڑے کے معاملے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹس ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ اور ان کے ساتھی بدحواس ہو چکے ہیں،عمران خان اور ان کے حمایتی خود کشی کر رہے ہیں انہیں کوئی نہ چھیڑے ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…