ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ عوام کااعتمادکھوچکی ،اپنے ہی رہنما کی پارٹی قیادت پرتنقید ،پیپلزپارٹی کوشکست دینے کاطریقہ بھی بتادیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما اورسابق وزیراعلیٰ سندھ سیدغوث علی شاہ نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن عوام کااعتمادکھوچکی ہے اورسندھ میں پیپلزپارٹی کامتبادل بننے کاموقع ضائع کردیا۔سندھ حکومت مخالف قوتوں کواکٹھا ہوکرصوبے میں پیپلزپارٹی کامتبادل بنناہوگا۔پیپلزپارٹی کامتبادل میدان میں آجائیگا۔جمعرات کے روزنجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا مسلم لیگ ن نے 2013ء کے الیکشن میں میں سندھ

سے قومی اسمبلی کی گیارہ نشستیں جیتی وہ بھی استعفیٰ دیکرپیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کامجھ سے کوئی رابطہ نہیں ہوااورنہ میں نے نوازشریف کومنانے کیلئے ان سے رابطہ کیا۔غوث علی شاہ نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے سندھ میں پیپلزپارٹی کامتبادل بننے کاموقع ضائع کردیا۔سندھ حکومت مخالف قوتیں اکٹھی ہوجائیں توصوبے میں پیپلزپارٹی کامتبادل آجائے گا،لیکن مسلم لیگ ن کی توجہ سندھ پرنہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…