چوہدری نثار اور اہم شخصیت کے درمیان اختلافات کی خبریں ،وضاحت جاری
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان علالت کے باعث چھٹی پر گئے ہیں ، وزیر داخلہ چوہدری نثار اور سیکرٹری داخلہ کے درمیان اختلافات کی خبریں درست نہیں ، وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری داخلہ کی طبیعت کچھ دنوں سے ٹھیک نہیں تھی اور وہ رخصت پرجانا چاہ… Continue 23reading چوہدری نثار اور اہم شخصیت کے درمیان اختلافات کی خبریں ،وضاحت جاری











































