پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پاک فصائیہ نے 50ویں سی ون تھرٹی طیارہ کی اوور ہالنگ مکمل کر لی

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)پاک فوج میں سی ون تھرٹی شامل ہونے کی تقریب چکلالہ ائیرپورٹ پر منعقد کی گئی،اس تقریب کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان تھے، اس تقریب کی خاص بات 50ویں سی ون تھرٹی کی اوورہالنگ تھی جو ملکی سطح پر کی گئی ۔ پاک فضائیہ کا یہ تاریخی کارنامہ ائیروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں انجام پایا۔ اس موقع پر ائیر چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔تقریب سے

خطاب کرتے ہوئے ائیر چیف مارشل کا کہنا تھا کہ کہ پاک فضائیہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور طیاروں کی اوورہالنگ سے پاک فضائیہ کا خود انحصاری پروگرام  کامیابی کی طرف گامزن ہے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ پاک فضائیہ دوست ممالک کو بھی تکنیکی مدد فراہم کر رہی ہے اور ہم  جدید دور کے تْقاضوں سے مکمل طور پر آگاہ ہیں،پاک فضائیہ کے تعلیمی ادارے بہترین پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…