اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

لاہور،تین دن کی دلہن کا دردناک قتل

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں شادی کے تین دن بعد ہی دلہن پُراسرار طور پر موت کے منہ میں چلی گئی۔ لاہور میں گھر سے مردہ پائی جانیوالی نئی نویلی دُلہن کے ورثا نے شوہر پر قتل کا الزام لگادیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رسول پارک میں نئی نویلی دلہن پراسرار طورپر ہلاک ہوگئی۔اس کے والدین نے شوہر پر قتل کا الزام لگادیا ہے۔محمد یعقوب کی بائیس سالہ بیٹی حرا کی تین دن پہلے شادی برادرنسبتی کے بیٹے عامر

تنویر سے ہوئی جبکہ حرا کے والد یعقوب کا کہناہے کہ حرا اپنے شوہر کے ساتھ رات کھانا کھانے کے لیے گئی۔صبح اس کی موت کی اطلاع مل گئی،ملزم عامرنے کہاہے کہ اس کی بیوی رات کودوپٹے کوگرہ لگاکرسوتی تھی جبکہ میں نے دوتین قبل اس کوایساکرنے سے منع بھی کیاتھا۔مقتولہ کی لاش حرا کی لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے ۔ پولیس حکام کاکہناہے کہ کہ اصل حقائق پوسٹ مارٹم کے بعد ہی سامنے آئیں گے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…