اتوار‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2024 

وزیراعلی شہبازشریف نےمردم شماری کاآغازاپنے گھرکے باہرخانہ شماری کانمبرلکھ کرکیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلی شہبازشریف نے پنجاب میں مردم اورخانہ شماری کاآغازاپنے گھرکے باہرخانہ شماری کانمبرلکھ کرکیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے اس موقع پراپنے پیغام میں کہاکہ عوام مردم اور خانہ شماری کے حوالے سے تعینات عملے سے بھرپور تعاون کریں

، انہوں نے کہا کہ مردم اور خانہ شماری ہماری قومی ذمہ داری ہے جس کا پورا کرنا ضروری ہے ۔اس سے قبل جب مردم شماری کاعملہ وزیراعلی کے گھرپہنچاتا. وزیر اعلیٰ نے اپنے گھر باہر 006 ش کی نمبرنگ کر کے خانہ شماری مہم کا آغاز کیا ۔ پہلے مرحلے میں پنجاب کے 16اضلاع میں یہ کام شروع کیاگیاہے ۔

موضوعات:



کالم



وہ جس نے انگلیوں کوآنکھیں بنا لیا


وہ بچپن میں حادثے کا شکار ہوگیا‘جان بچ گئی مگر…

مبارک ہو

مغل بادشاہ ازبکستان کے علاقے فرغانہ سے ہندوستان…

میڈم بڑا مینڈک پکڑیں

برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل سپیکر…

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…