پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا سینئر رہنماکی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت
پشاور(این این آئی) پی ٹی آئی کو شدید جھٹکا ۔ ایک اور بڑے نام نےمسلم لیگ میں شمولیت کا عندیہ دیدیا۔ جس سے پی ٹی آئی شدید پریشان ہے اور اس سیاسی رہنما کو منانے کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماؤں میں سے ایک اور خیبرپختونخواہ… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا سینئر رہنماکی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت