عام انتخابات ،عمران خان نے اہم فیصلہ کرلیا
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کی قبل ازوقت تیاریوں کا فیصلہ کر لیا، عمران خان نے خصوصی سیل بھی قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے عام انتخابات کی فوری طور پر تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی منظوری کے بعد سیکرٹری… Continue 23reading عام انتخابات ،عمران خان نے اہم فیصلہ کرلیا