پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اہم بھارتی شہر دھماکوں سے گونج اُٹھا

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

آگرہ(آئی این پی)بھارتی شہر آگرہ کے کینٹ ریلوے سٹیشن پر دو دھماکے ہوئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق داعش کی تاج محل کو اڑانے کی دھمکی کے بعد آگرہ کینٹ ریلوے سٹیشن کو نشانہ بنایا گیا ہے اور دودھماکے کیے گئے ہیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ پہلا دھماکہ اس وقت ہوا جب کینٹ ریلوے سٹیشن کا صفائی کا عملہ وہاں سے کوڑا کرکٹ اٹھا رہا تھا

جبکہ دوسرا دھماکہ 45منٹ بعد کچرا اٹھانے والے جگہ کے قریب ہوا۔دھماکوں کے بعد سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔واضح رہے کہ داعش کی طرف سے تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…