پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سوات اورملاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک) صوبہ خیبرپختونخواکے اضلاع مالاکنڈاور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مالاکنڈ، سوات اوران کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔زلزلے کے جھٹکےمحسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے

باہرنکل آئے ۔آخری اطلاعات تک زلزلے کی وجہ سے کسی بھی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔زلزلے کی وجہ سے دونوں شہروں میں بڑی عمارتوں میں لوگ باہرنکل آئے ہیں ۔ابھی تک ان علاقوں میں زلزلے کی شدت اورمرکز کے بارے میں نہیں بتایاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…