ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

کینیڈاجانے کے خواہشمند پاکستانیوں سے درخواستیں طلب

datetime 16  فروری‬‮  2017

کینیڈاجانے کے خواہشمند پاکستانیوں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد (این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی ) نے کینڈا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 2 مارچ 2017ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق نمائش میں کھیلوں کے سامان، آلات جراحی، بستر کی چادریں، تیار ملبوسات، ہوزری اور غذائی مصنوعات… Continue 23reading کینیڈاجانے کے خواہشمند پاکستانیوں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد ،پولیس فائرنگ سے قتل ہونیوالےتیمورکے کیس میں نیا موڑ،پولیس کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 16  فروری‬‮  2017

اسلام آباد ،پولیس فائرنگ سے قتل ہونیوالےتیمورکے کیس میں نیا موڑ،پولیس کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے تیمور فائرنگ واقعہ کو غیر ارادی فعل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہلکار کی فائرنگ کا مقصد تیمور کو جان سے مارنا نہیں تھا۔پولیس کی جانب سے تیمور ریاض قتل کیس کی تفتیش مکمل کرلی گئی ہیں جس میں کہاگیا کہ پولیس اہلکار سمیع اللہ کی… Continue 23reading اسلام آباد ،پولیس فائرنگ سے قتل ہونیوالےتیمورکے کیس میں نیا موڑ،پولیس کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

اہم سیاسی شخصیت کے گھر کی آرائش سرکاری خزانے سے ایک کروڑ روپے منظور

datetime 15  فروری‬‮  2017

اہم سیاسی شخصیت کے گھر کی آرائش سرکاری خزانے سے ایک کروڑ روپے منظور

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی سرکاری رہائش گاہ کی تزئین و آرائش کیلئے ایک کروڑ روپے کی منظوری دیدی ہے ۔وزیر اعلی سندھ نے مذکورہ رقم کی منظوری ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کی درخواست پر دی ہے ۔ڈپٹی اسپیکر کی درخواست پر وزیر اعلی… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت کے گھر کی آرائش سرکاری خزانے سے ایک کروڑ روپے منظور

سیاست کے رنگ نرالے،تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام کی حمایت کردی

datetime 15  فروری‬‮  2017

سیاست کے رنگ نرالے،تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام کی حمایت کردی

ہنگو(این این آئی)ضلع کونسل میں ضلع نائب ناظم کی نشست پر انتخابی عمل میں پی ٹی آئی ممبران نے بھی جمعیت علماء اسلام کی امیدوار کی حمایت کر دی۔پی ٹی آئی کے امیدوار فرمان اللہ الیکشن لڑنے سے دستبردار۔جے یو آئی کے ضلعی کونسلر حاجی زیارت گل ضلعی ناظم نائب منتخب۔علاقائی ترقی و خوشحالی کے… Continue 23reading سیاست کے رنگ نرالے،تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام کی حمایت کردی

تنازعے کا ڈراپ سین،حکومت،ادویہ ساز کمپنیوں ،میڈیکل سٹورز مالکان نے اہم اعلان کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2017

تنازعے کا ڈراپ سین،حکومت،ادویہ ساز کمپنیوں ،میڈیکل سٹورز مالکان نے اہم اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ادویہ ساز کمپنیوں ،میڈیکل سٹورز مالکان سمیت تمام تنظیموں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ صوبے کو جعلی ادویات سے پاک کرنے کی مہم میں حکومت کے شانہ بشانہ کردار ادا کریں گے ،حکومت نے ترمیمی… Continue 23reading تنازعے کا ڈراپ سین،حکومت،ادویہ ساز کمپنیوں ،میڈیکل سٹورز مالکان نے اہم اعلان کردیا

سیالکوٹ ،جنرل بس اسٹینڈ پر دہشت گرد کے بیگ پھینکنے پر بھگدڑ،ہنگامی حالت نافذ

datetime 15  فروری‬‮  2017

سیالکوٹ ،جنرل بس اسٹینڈ پر دہشت گرد کے بیگ پھینکنے پر بھگدڑ،ہنگامی حالت نافذ

سیالکوٹ ( آئی این پی )سیالکوٹ ،جنرل بس اسٹینڈ پر دہشت گرد کے بیگ پھینکنے پر بھگدڑ،ہنگامی حالت نافذ،جنرل بس اسٹینڈ پر بم کی افوا،پولیس اور قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی دوڑ یں لگ گئیں ،تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ جنرل بس اسٹینڈ میں ایک شخص بیگ سمیت داخل ہوا جسے مشکوک… Continue 23reading سیالکوٹ ،جنرل بس اسٹینڈ پر دہشت گرد کے بیگ پھینکنے پر بھگدڑ،ہنگامی حالت نافذ

نئے قانون اور کیمسٹس کی ہڑتال کا ترکی سے کیا تعلق ہے؟(ن) لیگ کے رہنما حنیف عباسی کے قریبی عزیز نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2017

نئے قانون اور کیمسٹس کی ہڑتال کا ترکی سے کیا تعلق ہے؟(ن) لیگ کے رہنما حنیف عباسی کے قریبی عزیز نے سنگین الزام عائد کردیا

را ولپنڈی (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حنیف عباسی کے قریبی عزیز اور فارما انڈسٹری کے رہنما باسط عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب حکومت ترک کی حکومت سے مل کر ترک ادویات پاکستان میں لانے کیلئے انڈسٹری کو تباہ کر رہی ہے۔ مطالبات منظور ہونے تک ہڑتال جاری رکھی… Continue 23reading نئے قانون اور کیمسٹس کی ہڑتال کا ترکی سے کیا تعلق ہے؟(ن) لیگ کے رہنما حنیف عباسی کے قریبی عزیز نے سنگین الزام عائد کردیا

جماعت الدعوۃ اور حافظ سعید ،دہشت گرد کون؟ پابندی کس نے لگوائی؟دہشت گردی کاگڑھ کہاں ہے؟جنرل امجد نے کیا،کیا؟پرویز مشرف کے تہلکہ خیزانکشافات

datetime 15  فروری‬‮  2017

جماعت الدعوۃ اور حافظ سعید ،دہشت گرد کون؟ پابندی کس نے لگوائی؟دہشت گردی کاگڑھ کہاں ہے؟جنرل امجد نے کیا،کیا؟پرویز مشرف کے تہلکہ خیزانکشافات

دبئی(آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کالعدم جماعت الدعوۃ اور حافظ سعید دہشت گرد نہیں ، ان پر پابندی بھارت کے دباؤ پر لگائی گئی ، ہوسکتا ہے نئی دہشت گردی کی لہر پی ایس ایل کی وجہ سے ہو مگر یہ… Continue 23reading جماعت الدعوۃ اور حافظ سعید ،دہشت گرد کون؟ پابندی کس نے لگوائی؟دہشت گردی کاگڑھ کہاں ہے؟جنرل امجد نے کیا،کیا؟پرویز مشرف کے تہلکہ خیزانکشافات

تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا عمران خان کو ٹی وی پر مناظرے کا چیلنج

datetime 15  فروری‬‮  2017

تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا عمران خان کو ٹی وی پر مناظرے کا چیلنج

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو ٹی وی پر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں ،وہ اپنے دعوے پورے نہیں کرسکا ۔احتساب کی بات کرنے والے آج خود… Continue 23reading تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا عمران خان کو ٹی وی پر مناظرے کا چیلنج