ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید کا حیران کن دعویٰ

datetime 16  فروری‬‮  2017

اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پانامہ میں عوام کو سیاسی فتح نصیب ہو گی اور انشاء اللہ اگلے ہفتے تک عدالت عظمیٰ سے نواز شریف کا سیاسی تابوت نکلے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز سپریم کورٹ کے باہر… Continue 23reading اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید کا حیران کن دعویٰ

صدر ممنون حسین نے عظیم مثال قائم کر دی عام پاکستانیوں کی طرح اپنا کونسا کام کروانے کہاں پہنچ گئے؟

datetime 16  فروری‬‮  2017

صدر ممنون حسین نے عظیم مثال قائم کر دی عام پاکستانیوں کی طرح اپنا کونسا کام کروانے کہاں پہنچ گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ممنون حسین اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کیلئے ٹریفک پولیس، اسلام آباد کے دفتر میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ممنون حسین کا پرانا ڈرائیونگ لائسنس جو کراچی سے جاری کیا گیا تھا وہ ایکسپائر ہوا تو صدر مملکت قانون کے مطابق اسلام آباد سے لائسنس کے حصول و تجدید کیلئے… Continue 23reading صدر ممنون حسین نے عظیم مثال قائم کر دی عام پاکستانیوں کی طرح اپنا کونسا کام کروانے کہاں پہنچ گئے؟

کیا اعتزاز احسن نواز شریف کی وکالت کرنے جا رہے ہیں ؟ اعتزاز احسن نے ٹوئٹ کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2017

کیا اعتزاز احسن نواز شریف کی وکالت کرنے جا رہے ہیں ؟ اعتزاز احسن نے ٹوئٹ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اعتزاز احسن نے سوشل میڈیا کی ویب سایئٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں نواز شریف کا نہیں بلکہ جہانگیر ترین کی شوگر ملز کیس کا وکیل ہوں میڈیا پہ جو بھی نیوز چل رہی ہیں وہ سراسر غلط ہیں۔یاد رہے کہ اعتزاز احسن کے حوالے سے خبریں گردش… Continue 23reading کیا اعتزاز احسن نواز شریف کی وکالت کرنے جا رہے ہیں ؟ اعتزاز احسن نے ٹوئٹ کر دیا

کون سے حکومتی وزرادہشتگردوں کو اپنی گاڑیوں میں لے کر پھر رہے ہیں؟

datetime 16  فروری‬‮  2017

کون سے حکومتی وزرادہشتگردوں کو اپنی گاڑیوں میں لے کر پھر رہے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل نے وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے کالعدم تنظیموں سے گہرے روابط ہیں۔نجی ٹی وی چینل ڈان کے پروگرام ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا ‘اس وقت پنجاب دہشت گردوں کی آماجگاہ… Continue 23reading کون سے حکومتی وزرادہشتگردوں کو اپنی گاڑیوں میں لے کر پھر رہے ہیں؟

سابق صدرآج وطن واپس پہنچیں گے

datetime 16  فروری‬‮  2017

سابق صدرآج وطن واپس پہنچیں گے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری کی 17 فروری کو وطن واپس آنے کا امکان ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کے مطابق آصف زرداری وطن واپسی پر فاٹا کے تمام فریقین سے ملاقات کریں گے۔ بلاول زرداری کا سولہ فروری کے بجائے اب 27 فروری کو وطن واپسی کا امکان ہے۔

خودکش حملہ ،خودکش بمبارکی شناخت ہوگئی ،اہم انکشافات

datetime 16  فروری‬‮  2017

خودکش حملہ ،خودکش بمبارکی شناخت ہوگئی ،اہم انکشافات

لاہور(نیوزایجنسیاں)لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ پر خود کش حملہ کرنے والے دہشتگرد کا نام فرید تھا اور اس کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ یہ دہشتگردی مقامی مدرسہ میں دینی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ حساس اداروں نے شناخت کے بعد خود کش بمبار کے والد اور بھائی سمیت اہلخانہ کو حراست میں… Continue 23reading خودکش حملہ ،خودکش بمبارکی شناخت ہوگئی ،اہم انکشافات

مایہ ناز جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کتنی بڑی تعداد میں پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل؟

datetime 16  فروری‬‮  2017

مایہ ناز جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کتنی بڑی تعداد میں پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل؟

کامرہ(آن لائن)چین کے اشتراک سے تیار کئے گئے 16 جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاکستان ایئر فورس  کے فضائی بیڑے میں شامل کرلئے گئے۔سرکاری ریڈیو  کی ایک رپورٹ کے مطابق طیاروں کو پاکستان ایئر فورس کے 14 اسکوارڈن میں شامل کرنے کی تقریب کامرہ ایئربیس پر منعقد ہوئی، جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے… Continue 23reading مایہ ناز جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کتنی بڑی تعداد میں پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل؟

’’ہم مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں۔۔۔قوموں کی عزت ہم سے ہے‘‘ وہ کونسی پاکستانی خاتون ہے جس کی اجازت کے بغیر ناسا کے خلائی راکٹ اور جہاز اڑان نہیں بھرتے جان کر آپ بھی قوم کی اس بیٹی پر فخر کریں گے

datetime 16  فروری‬‮  2017

’’ہم مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں۔۔۔قوموں کی عزت ہم سے ہے‘‘ وہ کونسی پاکستانی خاتون ہے جس کی اجازت کے بغیر ناسا کے خلائی راکٹ اور جہاز اڑان نہیں بھرتے جان کر آپ بھی قوم کی اس بیٹی پر فخر کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جی ہاں ایک پاکستانی خاتون کی اجازت کے بغیر ناسا کے راکٹ اور خلائی مشن اڑان نہیں بھر سکتے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد حبا رحمانی ناسا میں ایویانکس اینڈ فلائٹ کنٹرول انجینئر کے عہدے پر تعینات ہیں ۔ راکٹوں کے علاوہ حبا رحمانی پیگاسس، ایکس ایل اور فیلکن نائن جیسے جدید خلائی… Continue 23reading ’’ہم مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں۔۔۔قوموں کی عزت ہم سے ہے‘‘ وہ کونسی پاکستانی خاتون ہے جس کی اجازت کے بغیر ناسا کے خلائی راکٹ اور جہاز اڑان نہیں بھرتے جان کر آپ بھی قوم کی اس بیٹی پر فخر کریں گے

پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ مہارت اور صلاحیتیں ،ایسے ملک کی نیوی کے سربراہ نے تعر یف کردی کہ آپ مسلح افواج پرفخرکرینگے

datetime 16  فروری‬‮  2017

پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ مہارت اور صلاحیتیں ،ایسے ملک کی نیوی کے سربراہ نے تعر یف کردی کہ آپ مسلح افواج پرفخرکرینگے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کمانڈر یو ایس نیول فورسزسینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کی موجودگی خطے میں آزادانہ جہاز رانی کے لیے اہم ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کمانڈر یو ایس نیول فورسز سینٹرل کمانڈ نے نیول ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ سے ملاقات… Continue 23reading پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ مہارت اور صلاحیتیں ،ایسے ملک کی نیوی کے سربراہ نے تعر یف کردی کہ آپ مسلح افواج پرفخرکرینگے