ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

مبینہ انتقامی کارروائیاں،ق لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز،ن لیگ پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 15  فروری‬‮  2017

مبینہ انتقامی کارروائیاں،ق لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز،ن لیگ پر سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیرالدین کے بھائی سابق ٹاؤن ناظم علی اختر خان کی ٹرانسپورٹ کمپنی تیمور ٹریولز کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے اور… Continue 23reading مبینہ انتقامی کارروائیاں،ق لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز،ن لیگ پر سنگین الزامات عائد کردیئے

پورا پاکستان قبضے میں آسکتا ہے

datetime 15  فروری‬‮  2017

پورا پاکستان قبضے میں آسکتا ہے

امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کچھ جاسوس اسلامی ممالک میں بھیجے تاکہ وہاں کے حالات کو سمجھا جاسکے۔۔دو قابل جاسوس پاکستان کی طرف روانہ کئے گئے۔ وہ پی آئی اے کے جہاز پر پاکستان کا سفر کررہے تھے کہ اچانک جہاز خراب ہوگیا، پائلٹ نے اعلان کیا کہ جہاز کے چاروں انجن… Continue 23reading پورا پاکستان قبضے میں آسکتا ہے

ویلنٹائن ڈے پر داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں اچانک کس کی اہلیہ کا فون آگیا؟

datetime 15  فروری‬‮  2017

ویلنٹائن ڈے پر داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں اچانک کس کی اہلیہ کا فون آگیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس شروع ہوا تو مخدوم علی حسن گیلانی نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ مخدوم گیلانی نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے پر کمیٹی کا اجلاس کیوں رکھا گیا ہے؟ اجلاس رکھتے وقت تاریخوں کا کچھ تو خیال رکھا جائے۔ مخدوم علی حسن گیلانی نے کہا… Continue 23reading ویلنٹائن ڈے پر داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں اچانک کس کی اہلیہ کا فون آگیا؟

ان جج صاحب کو مسجد میں۔۔۔۔۔ عدالت کی جانب سے ویلنٹائن ڈے پر پابندی لگتے ہی عاصمہ جہانگیر میدان میں آگئیں کیا کچھ کہہ دیا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 15  فروری‬‮  2017

ان جج صاحب کو مسجد میں۔۔۔۔۔ عدالت کی جانب سے ویلنٹائن ڈے پر پابندی لگتے ہی عاصمہ جہانگیر میدان میں آگئیں کیا کچھ کہہ دیا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں بسنت کی اجازت نہ ملنے اور ویلنٹائن ڈے منانے پر عدالتی پابندی کو بہت سے لوگوں نے جہاں سراہا وہیں ملک کی کچھ اہم شخصیات نے اسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔حکومت اور عدالت کے ان فیصلوں کو ہدف تنقید بنانے والوں میں معروف قانون دان عاصمہ جہانگیربھی شامل ہیں… Continue 23reading ان جج صاحب کو مسجد میں۔۔۔۔۔ عدالت کی جانب سے ویلنٹائن ڈے پر پابندی لگتے ہی عاصمہ جہانگیر میدان میں آگئیں کیا کچھ کہہ دیا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

پاناما کیس حقیقت کی جانب بڑھ رہا ہے،شیخ رشید

datetime 15  فروری‬‮  2017

پاناما کیس حقیقت کی جانب بڑھ رہا ہے،شیخ رشید

اسلام آباد (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرپشن کے خلاف آواز اٹھ رہی ہے اور سپریم کورٹ سے بھی کرپشن کے تابوت نکلیں گے۔پاناما کیس کی سماعت سے قبل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا… Continue 23reading پاناما کیس حقیقت کی جانب بڑھ رہا ہے،شیخ رشید

   پاک سرزمین کو دہشتگردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرکے رہیں گے، شہباز شریف

datetime 15  فروری‬‮  2017

   پاک سرزمین کو دہشتگردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرکے رہیں گے، شہباز شریف

لاہور(آئی این پی )وزیراعلی پنجاب شہباز شریف  نے کہاہے کہ لاہور میں دھماکا پاکستان دشمنوں کی گھناؤنی سازش ہے اور ہم پاک سرزمین کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرکے رہیں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ لاہورمیں دھماکا پاکستان دشمنوں کی گھناؤنی سازش ہے. بزدلانہ… Continue 23reading    پاک سرزمین کو دہشتگردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرکے رہیں گے، شہباز شریف

پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد بارے اہم شخصیت کا بڑا اعلان سامنے آگیا

datetime 15  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد بارے اہم شخصیت کا بڑا اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کیلئے بھرپور تعاون فراہم کرنے کا اعلان کر دیا، دہشتگردوں کا نیٹ ورک بے نقاب کرنے کا عزم۔پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر لاہور میں سکیورٹی کے متعلق اجلاس ہوا… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد بارے اہم شخصیت کا بڑا اعلان سامنے آگیا

’’تین ماہ کیلئے پنجاب رینجرز کے حوالے؟‘‘

datetime 15  فروری‬‮  2017

’’تین ماہ کیلئے پنجاب رینجرز کے حوالے؟‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر کریم خواجہ نے صوبہ پنجاب کو ‘دہشت گردوں کا مرکز قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صوبے کو تین ماہ کے لیے رینجرز کے حوالے کردیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کریم خواجہ کا کہنا تھا کہ ‘… Continue 23reading ’’تین ماہ کیلئے پنجاب رینجرز کے حوالے؟‘‘

پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم امتحان اب کس زبان میں لیا جائے گا؟۔۔۔۔عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 15  فروری‬‮  2017

پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم امتحان اب کس زبان میں لیا جائے گا؟۔۔۔۔عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا سب سے اہم اور بڑا امتحان 2018میں اردو میں لیا جائے گا، لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سب سے اہم اور بڑا امتحان سی ایس ایس 2018میں اردو میں لیا جائے گا اس حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کی جانب حکم جاری کر دیا گیا… Continue 23reading پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم امتحان اب کس زبان میں لیا جائے گا؟۔۔۔۔عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا