جمعہ‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کوبڑا سیاسی دھچکہ، حامد سعید کاظمی پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے

datetime 25  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کا ظمی کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی دور حکومت میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کاظمی کے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ آئندہ ہونیوالے عام انتخابات سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

اور وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات متوقع ہے اور اگر سابق وفاقی وزیرپی ٹی آئی میںشمولیت اختیار کرتے ہیں تو آئندہ ملتان اور لیاقت پور سے تحریک انصاف کے مضبوط امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ لیاقت پور میں حامد سعید کاظمی کے مریدین کا وسیع حلقہ رکھتے ہے ۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…