پریانکا اور کترینہ سے ملنے کے شوقین انڈیا جائیں، اتحادی جماعت کےرہنمانے بھارتی فلموں کی نمائش پرحکومت کوکھری کھری سنادیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ایک طرف بھارت کنٹرول لائن پر ہمارے فوجیوں کو شہید کررہا ہے تو دوسری طرف حکومت نے بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دے دی۔ سینیٹ میں نقطہ اعتراض پر انہوں نے کہا کہ بھارتی فلموں کی نمائش سے… Continue 23reading پریانکا اور کترینہ سے ملنے کے شوقین انڈیا جائیں، اتحادی جماعت کےرہنمانے بھارتی فلموں کی نمائش پرحکومت کوکھری کھری سنادیں