ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

مریم نواز سخت مشکل میں ۔۔ کیا کچھ مشکلات آسکتی ہیں ؟  معروف ماہر علم نجوم نے کیا پیش گوئی کردی ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناماکیس کا فیصلہ کیا آئے گا اسے لے کر عوام میں بہت بے چینی پائی جا رہی ہے اور عوام بے صبری سے انتظار کرہے ہیں کہ عدالتِ عظمیٰ سے فیصلہ کس کے حق میں آتا ہے لیکن اب عوام کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ماہر علم نجوم بھی میدان میں آگئے ہیں اور

انہوں نے بھی پیش گوئیاں شروع کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر علم نجوم کنعان چوہدری نے پیش گوئی کی ہے کہ ابھی تک عمران خان کے ستارے بہت اچھے جا رہے ہیں جبکہ ن لیگ اور حکومتی خاندان کے حالات اچھے نظر نہیں آرہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو جون تک مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ جون کے بعد حالات سازگار ہوجائیں گے ۔ بلاول بھٹو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کنعان چوہدری کا کہنا تھا کہ ستمبر میں بلاول کی سالگرہ آرہی ہے جس کے بعد بلاول کا دو سال کے لیے اچھا ٹائم شروع ہوجائے گا جبکہ مریم نواز صاحبہ کے ستارے اگلے دو سالوں تک گردش میں نظر آرہے ہیں اور انہیں دو سالوں تک کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…