اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

اگر مجھے محترمہ کے قاتلوں کا پتہ ہوتا تو ۔۔!

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہاہے کہ مجھے بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کا علم ہوتا تو ان سے بدلہ ضرور لیتا۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقارمرزا نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کے حوالے سے میرے بیان کو غلط طریقے سے منسوب کیا گیا ٗ بینظیر کے قاتلوں کے بارے میں اللہ ہی جانتا ہے ٗمجھے پتہ چلتا تو بدلہ ضرور لیتا ٗجس قاتل کا نام لیا گیا ہے ٗ وہ بے نظیر کے قتل سے پہلے ساؤتھ

افریقہ میں مارا جا چکا تھا۔پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کی جانب سے دھواں دھاربیانات پرذوالفقار مرزا نے کہا کہ آج کل آصف زرداری اپنے انٹرویوز میں اداروں اورحکومت کو دھمکیاں دے رہے ہیں، اس سے آصف زرداری لوگوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ بالکل ٹھیک ٹھاک اور لڑائی کے موڈ میں ہیں، اب عوام کے ردعمل سے پتہ چلے گا کہ آصف زرداری مضبوط ہیں یا نہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…