مایہ ناز جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کتنی بڑی تعداد میں پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل؟
کامرہ(آن لائن)چین کے اشتراک سے تیار کئے گئے 16 جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاکستان ایئر فورس کے فضائی بیڑے میں شامل کرلئے گئے۔سرکاری ریڈیو کی ایک رپورٹ کے مطابق طیاروں کو پاکستان ایئر فورس کے 14 اسکوارڈن میں شامل کرنے کی تقریب کامرہ ایئربیس پر منعقد ہوئی، جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے… Continue 23reading مایہ ناز جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کتنی بڑی تعداد میں پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل؟