ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم نوازشریف پر حملہ،خواجہ آصف کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  فروری‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف پر حملہ،خواجہ آصف کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے انکشاف کیا کہ لاہور میں گزشتہ ہفتے وزیراعظم نوازشریف پر حملے کا خدشہ تھا ،بتایا گیا تھا کہ مظاہرے کی جگہ پر کوئی کاروائی ہوسکتی ہے ، خودکش بمبار سرحد پار سے آرہے ہیں اور افغانستان میں ان کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں ،ہمیں افغانستان… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف پر حملہ،خواجہ آصف کا حیرت انگیزانکشاف

پاکستان اور روس میں بڑا بریک تھرو،پاک روس افواج اب وہ کام کریں گی جو پہلے تاریخ میں کبھی نہیں ہوا

datetime 14  فروری‬‮  2017

پاکستان اور روس میں بڑا بریک تھرو،پاک روس افواج اب وہ کام کریں گی جو پہلے تاریخ میں کبھی نہیں ہوا

کراچی(این این آئی)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمدذکاء اللہ نے کہاہے کہ پاکستان روس کے ساتھ مستقبل میں بھی مزید جنگی مشقیں کرنے پر غور کررہاہے۔اس حوالے سے بات چیت آخری مراحل میں ہے ۔میڈیا سے بات چیت میں پاک بحریہ کے سربراہ نے کہاکہ عالمی سطح پر پاکستان کو تنہا کرنے کا بھارتی پروپیگنڈا… Continue 23reading پاکستان اور روس میں بڑا بریک تھرو،پاک روس افواج اب وہ کام کریں گی جو پہلے تاریخ میں کبھی نہیں ہوا

گوادرپورٹ ،سی پیک کے منصوبے کس نے شروع کئے؟عنقریب تیسری سیاسی قوت سامنے آنیوالی ہے،پرویزمشرف کے مزیدانکشافات

datetime 14  فروری‬‮  2017

گوادرپورٹ ،سی پیک کے منصوبے کس نے شروع کئے؟عنقریب تیسری سیاسی قوت سامنے آنیوالی ہے،پرویزمشرف کے مزیدانکشافات

اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چئیرمین جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ انہیں حکومت چلانے کا شوق نہیں،مگرملک سے ناانصافی کے خاتمے کے لئے سیاسی سیٹ اپ ضرور بنائیں گے،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی حکومتوں پر رونا آتا ہے،ہماری خارجہ پالیسی بکھری ہوئی ہے،اقوام متحدہ سے حافظ سعید کو دہشت… Continue 23reading گوادرپورٹ ،سی پیک کے منصوبے کس نے شروع کئے؟عنقریب تیسری سیاسی قوت سامنے آنیوالی ہے،پرویزمشرف کے مزیدانکشافات

پیپلزپارٹی کے اہم رہنماء کو گرفتارکرنے کا حکم

datetime 14  فروری‬‮  2017

پیپلزپارٹی کے اہم رہنماء کو گرفتارکرنے کا حکم

کراچی(آئی این پی)قومی احتساب عدالت نے 5 ارب روپے سے ذائد کرپشن میں ملوث سابق صوبائی وزیر اطلاعات پیپلزپارٹی کے رہنماء شرجیل انعام میمن نے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردئیے،جبکہ شرجیل میمن کو اشتہاری قرار کا حکم بھی برقرار رکھا گیا ہے،منگل کو سماعت کے موقع پر عدالتر نے سابق سیکریٹری انفارمیشن… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم رہنماء کو گرفتارکرنے کا حکم

امریکہ کو چھوڑ کر روس اور چین کے ساتھ تعلقات ،پرویزمشرف نے خبردارکردیا،ڈانس کے بارے میں سوال پرتگڑا جواب

datetime 14  فروری‬‮  2017

امریکہ کو چھوڑ کر روس اور چین کے ساتھ تعلقات ،پرویزمشرف نے خبردارکردیا،ڈانس کے بارے میں سوال پرتگڑا جواب

دبئی(آئی این پی ) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے دعوٰ ی کرتے ہوئے کہاہے کہ گوادر پورٹ میرا شروع کردہ منصوبہ ہے اور سی پیک کا آئیڈیا بھی میں نے ہی دیا تھا ، شریف خاندان پانامہ کیس جیتے یا ہارے ، دونوں صورتوں میں اس… Continue 23reading امریکہ کو چھوڑ کر روس اور چین کے ساتھ تعلقات ،پرویزمشرف نے خبردارکردیا،ڈانس کے بارے میں سوال پرتگڑا جواب

پنجاب کے اہم شہر میں آپریشن شروع ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،ہائی الرٹ

datetime 14  فروری‬‮  2017

پنجاب کے اہم شہر میں آپریشن شروع ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،ہائی الرٹ

فیصل آباد(آئی این پی) لا ہور خود کش حملے کے بعدنیشنل ایکشن پلان کے تحت فیصل آباد مین کو مبینگ آپریشن 11افراد کو حراست میں لیا گیا ایک پستول برآمدتفصیل کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت فیصل آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیاضلع بھر میں حساس… Continue 23reading پنجاب کے اہم شہر میں آپریشن شروع ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،ہائی الرٹ

سانحہ لاہور کے بعد کراچی ۔۔۔! حساس ادارے حرکت میں آگئے،ہنگامی اقدامات

datetime 14  فروری‬‮  2017

سانحہ لاہور کے بعد کراچی ۔۔۔! حساس ادارے حرکت میں آگئے،ہنگامی اقدامات

کراچی(این این آئی)سانحہ لاہور کے بعد کراچی میں بھی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے، ممکنہ سیکیورٹی خدشات پرحساس اداروں نے پولیس،رینجرز اور دیگر سیکیورٹی اداروں کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے خبردار کیا ہے کہ لاہور کی طرح کراچی بھی دہشت گردی کا نشانہ بن سکتا ہے۔حساس اداروں کی… Continue 23reading سانحہ لاہور کے بعد کراچی ۔۔۔! حساس ادارے حرکت میں آگئے،ہنگامی اقدامات

متحدہ عرب امارات نے پاکستان پرسے بڑی پابندی ختم کر دی ،پاکستان کا خیر مقدم

datetime 14  فروری‬‮  2017

متحدہ عرب امارات نے پاکستان پرسے بڑی پابندی ختم کر دی ،پاکستان کا خیر مقدم

دبئی /اسلام آباد ( آئی این پی ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے پولٹری مصنوعات پر عائد 8 سالہ پابندی ختم کر دی ،پاکستان نے یو اے ای کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے ۔ منگل کو وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یو اے ای نے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے پاکستان پرسے بڑی پابندی ختم کر دی ،پاکستان کا خیر مقدم

لاہوردھماکے کے بعد بڑا اقدام،پنجاب کے تین اہم شہروں میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

datetime 14  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکے کے بعد بڑا اقدام،پنجاب کے تین اہم شہروں میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں خود کش دھماکے کے بعد پنجاب کے تین اہم شہروں میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خاص کالعدم تنظیم کے افراد کی گرفتاری کا ٹاسک سونپ دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق لاہور بم دھماکے کے تفتیشی اداروں کو شبہ… Continue 23reading لاہوردھماکے کے بعد بڑا اقدام،پنجاب کے تین اہم شہروں میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ