ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

خود کش حملہ آور کی شناخت کر لی گئی‘دہشت گرد کا ہدف کون تھا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2017

خود کش حملہ آور کی شناخت کر لی گئی‘دہشت گرد کا ہدف کون تھا؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون راناثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ خود کش حملہ آور کی شناخت کر لی گئی‘دہشت گرد کا ہدف موقع پر موجود پولیس افسران تھے‘ ہم کسی بھی احتجاج کرنے والے کو مال روڈ پر بیٹھنے کی اجازت نہیں دیتے ،اگر ان کوروکا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ… Continue 23reading خود کش حملہ آور کی شناخت کر لی گئی‘دہشت گرد کا ہدف کون تھا؟حیرت انگیزانکشاف

ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کیپٹن(ر)احمد مبین کی آخری گفتگو کی تفصیلات سامنے آ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2017

ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کیپٹن(ر)احمد مبین کی آخری گفتگو کی تفصیلات سامنے آ گئی

لاہور(آئی این پی) لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے قریب دھماکے میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کیپٹن(ر)احمد مبین کی آخری گفتگو سامنے آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق مال روڈ پر کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ سے پورے لاہور میں ٹریفک کا نظام درہم برہم… Continue 23reading ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کیپٹن(ر)احمد مبین کی آخری گفتگو کی تفصیلات سامنے آ گئی

پاک بھارت کشیدگی،لائن آف کنٹرول سے افسوسناک خبر،آئی ایس پی آر کی تصدیق

datetime 13  فروری‬‮  2017

پاک بھارت کشیدگی،لائن آف کنٹرول سے افسوسناک خبر،آئی ایس پی آر کی تصدیق

راولپنڈی(آئی این پی )بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر پرفائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تینوں اہلکار شہید ہوگئے۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے تینوں پاکستانی فوجی شہید ہو گئے ۔شہید ہونے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی،لائن آف کنٹرول سے افسوسناک خبر،آئی ایس پی آر کی تصدیق

ملتان، ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کیخلاف کیمسٹ ایسوسی ایشن کی کال پر جنوبی پنجاب بھر میں میڈیکل سٹورز کی شٹرڈاؤن ہڑتال

datetime 13  فروری‬‮  2017

ملتان، ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کیخلاف کیمسٹ ایسوسی ایشن کی کال پر جنوبی پنجاب بھر میں میڈیکل سٹورز کی شٹرڈاؤن ہڑتال

ملتان(آئی این پی)ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کیخلاف کیمسٹ ایسوسی ایشن کی کال پر ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں میڈیکل سٹورز نے شٹرڈاؤن ہڑتال کی،ملتان شہر میں بھی میڈیکل سٹورز مکمل طور پر بندرہے جبکہ گھنٹہ گھر ،چوک نواں شہرسمیت شہر کے کئی علاقوں میں کیمسٹ ایسوسی ایشن کی کال پردھرنے دئیے گئے اور ریلیاں… Continue 23reading ملتان، ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کیخلاف کیمسٹ ایسوسی ایشن کی کال پر جنوبی پنجاب بھر میں میڈیکل سٹورز کی شٹرڈاؤن ہڑتال

جب دھماکہ ہوا تو لاشیں ایک دم اوپر کی طرف گئیں اور ۔۔۔!عینی شاہدین کے لرزہ خیز بیانات

datetime 13  فروری‬‮  2017

جب دھماکہ ہوا تو لاشیں ایک دم اوپر کی طرف گئیں اور ۔۔۔!عینی شاہدین کے لرزہ خیز بیانات

لاہور(آئی این پی) لاہور دہشت گر دی کے عینی شاہد نے بتایا ہے کہ جب دھماکہ ہوا تو لاشیں ایک دم اوپر کی طرف گئیں اور پھر نیچے گریں اور ہر طرف چیخ و پکار شروع ہو گئی ۔ سوموار کے روز میڈیا سے گفتگو میں عینی شاہدین نے بتایا کہ کیپٹن مبین شہید مظاہرین… Continue 23reading جب دھماکہ ہوا تو لاشیں ایک دم اوپر کی طرف گئیں اور ۔۔۔!عینی شاہدین کے لرزہ خیز بیانات

شہید ڈی آئی جی ٹر یفک کیپٹن (ر) مبین کے آخری الفاظ،بار بار مظاہرین کو کیا کہتے رہے؟

datetime 13  فروری‬‮  2017

شہید ڈی آئی جی ٹر یفک کیپٹن (ر) مبین کے آخری الفاظ،بار بار مظاہرین کو کیا کہتے رہے؟

لاہور(آئی این پی)شہید ڈی آئی جی ٹر یفک کیپٹن (ر) مبین کا دہشت گردی کے خطرے کا خدشہ درست نکلا ۔ذرائع کے مطابق سوموار کے روز پنجاب اسمبلی کے سامنے ڈرگ ایکٹ کے خلاف احتجاج کر نیوالے مظاہر ین سے مذاکرات کے موقعہ پر شہید ڈی آئی جی ٹر یفک کیپٹن (ر) مبین بار بار… Continue 23reading شہید ڈی آئی جی ٹر یفک کیپٹن (ر) مبین کے آخری الفاظ،بار بار مظاہرین کو کیا کہتے رہے؟

لاہوردھماکہ،شہریوں نے انسان دوستی کی مثال قائم کردی

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکہ،شہریوں نے انسان دوستی کی مثال قائم کردی

لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقہ مال روڈ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد زخمیوں کیلئے خون کے عطیات کی اپیل کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ہسپتالوں میں پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی چینلز پر شہریوں سے زخمیوں کیلئے خون کے عطیات کی اپیل کے بعد لاہوریے ایک بڑی تعداد… Continue 23reading لاہوردھماکہ،شہریوں نے انسان دوستی کی مثال قائم کردی

لاہور دھماکہ ،ماضی کے تمام دھماکوں کو پیچھے چھوڑ دیا،زمین لرز گئی ،کانوں کے پردے شل ،ہر طرف نعشیں اور انسانی اعضاء

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہور دھماکہ ،ماضی کے تمام دھماکوں کو پیچھے چھوڑ دیا،زمین لرز گئی ،کانوں کے پردے شل ،ہر طرف نعشیں اور انسانی اعضاء

لاہور(آئی این پی)لاہور میں دہشت گردی کے دھماکہ کی شدت نے ماضی کے تمام دھماکوں کو پیچھے چھوڑ دیا ‘دھماکے کی آواز لاہور کے علاقہ کینٹ ‘ٹائون شپ سمیت کئی مقامات پر سنی گئی ‘ دھماکہ ہوتے ہی زمین لرز گئی اور دھماکے کی شدت سے کانوں کے پردے شل ہو گئے‘ ہر طرف نعشیں… Continue 23reading لاہور دھماکہ ،ماضی کے تمام دھماکوں کو پیچھے چھوڑ دیا،زمین لرز گئی ،کانوں کے پردے شل ،ہر طرف نعشیں اور انسانی اعضاء

لاہوردھماکہ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکہ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،اہم فیصلہ کرلیاگیا

لاہور (آئی این پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مال روڈ دہشت گردی واقعے کے بعد 2 مشکوک افراد کو گرفتار کرنے کے علاوہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 30سے زائد فراد کو گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد شہر بھر میں… Continue 23reading لاہوردھماکہ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،اہم فیصلہ کرلیاگیا