منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

عمران خان سیاست سے ہی آؤٹ،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ جس شخص نے عمران خان کو 10ارب روپے کی پیشکش کی وہ اس کا نام بتائیں یاپھروہ سیاست سے آؤٹ ہونے کے لئے تیار ہوجائیں، جلسہ دن کی روشنی میں ہوتا ہے ،رات کو صرف موسیقی کی تقاریب ہوتے ہیں ،چلے ہوئے تمام کارتوس پی ٹی آئی جلسے کے سٹیج پر موجود ہیں۔پی ٹی آئی کا جلسہ نہیں بلکہ موسیقی کی تقریب ہے

جمعہ کو پی ٹی آئی کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے آصف کرمانی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا جلسہ نہیں بلکہ موسیقی کی تقریب ہے کیونکہ جلسے دن کی روشنی میں ہوتے ہیں راتوں کے اندھیرے میں نہیں ،جلسے صرف مسلم لیگ (ن) کر سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ چلے ہوئے تمام کارتوس پی ٹی آئی جلسے کے سٹیج پر موجود ہیں،جن کو کوئی اپنی پارٹی میں رکھنے کو تیار نہیں ایسے سب لوگوں کو عمران خان نے اکٹھا کیا ہوا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…