ایٹم بم کے بعد ڈاکٹر عبدالقدیر کا عوام کیلئے ایک اور شاندار تحفہ , پاکستانیوں کیلئے کیا چیز تیار کر لی ؟ جان کر فخر کریں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی ایٹمی سائنسدا ن ڈاکٹر عبدالقدیر خان نےکہا ہے کہ لاہور میں 700 بستروں پر مشتمل ہسپتال مکمل ہونے والا ہے جس میں غریبوں اور امیروں کا مفت علاج کیا جائےگا ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں علاج کیلئے کوئی تفریق نہیں ہو گی اور مجھے اللہ… Continue 23reading ایٹم بم کے بعد ڈاکٹر عبدالقدیر کا عوام کیلئے ایک اور شاندار تحفہ , پاکستانیوں کیلئے کیا چیز تیار کر لی ؟ جان کر فخر کریں گے





































