الطاف حسین اور ن لیگ کے بیک ڈور رابطے، کیا ہونے والا ہے؟مصطفی کمال نے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی(آئی این پی)پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ متحدہ بانی الطاف حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے کچھ بھی نہیں ہوگا ، فاروق ستار سے ملاقات کی کوئی اتنی اہمیت نہیں ہے ، بیک ڈور سے شہباز شریف، اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز… Continue 23reading الطاف حسین اور ن لیگ کے بیک ڈور رابطے، کیا ہونے والا ہے؟مصطفی کمال نے بڑا دعویٰ کردیا