ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانی باہمت خاتون جو رکشہ چلا کر اپنی گزر بسر کررہی تھی ، اب وہ کس حال میں ہے ،جان کرآپ کو بھی پاکستانیوں پر فخر ہوگا

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی باہمت خاتون جو رکشہ چلا کر اپنی زندگی گزار رہی تھی ،اب وہ خاتون پہلے کی نسبت خوشحال زندگی بسر کر رہی ہے۔سوشل میڈیا پر ویڈیو آنے سے پورے پاکستان سے لوگوں نے اس سے ہمدردی کی اور مالی امداد شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق رکشہ چلانےوالی خاتون کا کہنا تھا کہ اللہ نے میری پکارسن لی اورپاکستانی قوم نے میری بھرپور انداز میں مدد کی۔پاکستان کے علاوہ بیشتر ممالک سے بھی

لوگوں نے میری مالی اور اخلاقی مددکی۔میں اپنی چار بیٹیوں اور تین نواسیوں کی پرورش کرتی ہوں، ہمارے گھر میں کئی روزتک کھانا نہیں بنتا تھا ،میرے پاس اپنی بچیوں کو اچھا کھانا کھلانے کے پیسے تک نہیںتھے لیکن لوگوں نے میری مالی مدد کی جسکے بعد میں اب اپنی بچیوں کی ضروریات پوری کرسکتی ہوں۔اللہ کے فضل سے میرے پاس اس وقت 10لاکھ اکٹھا ہو گئے ہیں جس کے زریعے میں بچیوں کی شادیاں بھی کر سکتی ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…