جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

فیصل آباد،اہم شخصیت کی بیوی کے قتل کی اصل وجوہات سا منے آ گئیں

datetime 10  فروری‬‮  2017

فیصل آباد،اہم شخصیت کی بیوی کے قتل کی اصل وجوہات سا منے آ گئیں

فیصل آباد (آئی این پی)ایس پی مدینہ ٹا ؤن کی بیوی کے قتل کی اصل وجوہات سا منے آ گئی۔ تفصیلات کے مطا بق 4فروری کو جی او آر 1میں رہا ئشی ایس پی مدینہ ٹاؤن بقا ء محمد بگٹی کے بھا ئی محمدصا لح نے تھا نہ سول لا ئن مین رپٹ درج کروا… Continue 23reading فیصل آباد،اہم شخصیت کی بیوی کے قتل کی اصل وجوہات سا منے آ گئیں

حکومت نے سکولوں میں چھٹیوں کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2017

حکومت نے سکولوں میں چھٹیوں کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی تعلیمی اداروں میں نئے تدریسی سال کا اعلان کردیا گیا، کیمبرج، او ۔ اے لیول سکول سسٹم میں یکم اپریل جبکہ کالجز میں یکم اگست سے تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوں گی، آغا خان بورڈ کے تحت چلنے والے اسکولوں میں تدریس یکم مئی سے شروعی ہوگی۔ پہلی تا آٹھویں جماعت کے امتحانات 15… Continue 23reading حکومت نے سکولوں میں چھٹیوں کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا

افغانستان پاکستان کے خلاف کیا خطرناک سازش کررہا ہے جو اگر پوری ہو گئی تو پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا ۔۔ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 10  فروری‬‮  2017

افغانستان پاکستان کے خلاف کیا خطرناک سازش کررہا ہے جو اگر پوری ہو گئی تو پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا ۔۔ دھماکہ خیز انکشاف

کراچی (این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کے بعد اب افغانستان بھی پاکستان کو صحرا بنانے کی سازش میں شامل ہو… Continue 23reading افغانستان پاکستان کے خلاف کیا خطرناک سازش کررہا ہے جو اگر پوری ہو گئی تو پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا ۔۔ دھماکہ خیز انکشاف

’’پاکستان میں 36ممالک کی جنگی مشقیں‘‘ آغاز سے قبل کس فوجی شخصیت کا خط سب کو پڑھ کر سنا یا گیا ؟ 

datetime 10  فروری‬‮  2017

’’پاکستان میں 36ممالک کی جنگی مشقیں‘‘ آغاز سے قبل کس فوجی شخصیت کا خط سب کو پڑھ کر سنا یا گیا ؟ 

کراچی(آن لائن)پاک بحریہ کی چھٹی عالمی امن مشقوں 2017 کا آغاز ہو گیا، اس بار ہونے والی جنگی مشقوں میں دنیا کے 35 سے زائد ممالک کی بحری افواج حصہ لے رہی ہیں۔ کراچی ڈاک یارڈ پر پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں چین ، امریکا ، روس سمیت بڑی طاقتوں کے جہاز شریک… Continue 23reading ’’پاکستان میں 36ممالک کی جنگی مشقیں‘‘ آغاز سے قبل کس فوجی شخصیت کا خط سب کو پڑھ کر سنا یا گیا ؟ 

’’سی پیک منصوبہ اور پاکستان کی اہم ترین شخصیات بڑے خطرے میں‘‘

datetime 10  فروری‬‮  2017

’’سی پیک منصوبہ اور پاکستان کی اہم ترین شخصیات بڑے خطرے میں‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حساس اداروں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دی ہے کہ دہشت گرد گوادر اور کاشغر کے درمیانی سی پیک روٹ سمیت اہم شخصیات کو نشانہ بناسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے داروں کو اطلاع دی گئی ہے کہ دہشت گرد گوادر اورکاشغر… Continue 23reading ’’سی پیک منصوبہ اور پاکستان کی اہم ترین شخصیات بڑے خطرے میں‘‘

’’ووٹ پی ٹی آئی کو پڑے جیتی ن لیگ‘‘۔۔۔اس وقت کے آرمی چیف کس کے اشارے پر ن لیگ کو برسراقتدار لائے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 10  فروری‬‮  2017

’’ووٹ پی ٹی آئی کو پڑے جیتی ن لیگ‘‘۔۔۔اس وقت کے آرمی چیف کس کے اشارے پر ن لیگ کو برسراقتدار لائے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 2013 کا الیکشن آر اوز کا نہیں تھا بلکہ جنرل کیانی نے عالمی طاقتوں کے کہنے پر نواز شریف کو دھاندلی کے ذریعے وزیر اعظم منتخب کرایا،سینئر صحافی اسد کھرل کا دعویٰ ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد کھرل نے دعویٰ کیا کہ 2013… Continue 23reading ’’ووٹ پی ٹی آئی کو پڑے جیتی ن لیگ‘‘۔۔۔اس وقت کے آرمی چیف کس کے اشارے پر ن لیگ کو برسراقتدار لائے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

میں آپ کا کیس نہیں لڑ سکتا ۔۔ مخدوم علی خان وکالت سے دستبردار ہو گئے ۔۔ وزارت داخلہ کو بھی آگاہ کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2017

میں آپ کا کیس نہیں لڑ سکتا ۔۔ مخدوم علی خان وکالت سے دستبردار ہو گئے ۔۔ وزارت داخلہ کو بھی آگاہ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں سینئر ایڈووکیٹ مخدوم علی خان وزارت داخلہ کی وکالت سے دستبردار ہو گئے ہیں ،انہوں نے دستبرداری سے متعلق وزارت داخلہ کوآگاہ کردیا تفصیلات کے مطابق مخدوم علی خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے سرکاری مقدمات میں پرائیویٹ وکیل کرنے کی پابندی کے حوالے… Continue 23reading میں آپ کا کیس نہیں لڑ سکتا ۔۔ مخدوم علی خان وکالت سے دستبردار ہو گئے ۔۔ وزارت داخلہ کو بھی آگاہ کر دیا

پاکستانی دفاعی قوت میں زبردست اضافہ۔۔۔۔کونساانتہائی خطرناک ہتھیار بنانے جا رہا ہے؟دشمن ممالک کے پسینے چھوٹ گئے

datetime 10  فروری‬‮  2017

پاکستانی دفاعی قوت میں زبردست اضافہ۔۔۔۔کونساانتہائی خطرناک ہتھیار بنانے جا رہا ہے؟دشمن ممالک کے پسینے چھوٹ گئے

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پاکستان ائیرفورس آئندہ چند برسوں میں 150 جے ایف 17 لڑاکا طیارے اپنی فضائی قوت میں شامل کرےگی ،پاکستان ائیرو ناٹیکل کمپلیکس کے چیئرمین ائیر مارشل ارشد ملک کا غیرملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرو ناٹیکل کمپلیکس کے چیئرمین ائیر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ پاک فضائیہ… Continue 23reading پاکستانی دفاعی قوت میں زبردست اضافہ۔۔۔۔کونساانتہائی خطرناک ہتھیار بنانے جا رہا ہے؟دشمن ممالک کے پسینے چھوٹ گئے

پاکستان کا اہم شہر دھماکے سے لرز اٹھا

datetime 10  فروری‬‮  2017

پاکستان کا اہم شہر دھماکے سے لرز اٹھا

ارنگ (آن لائن)پاکستان کا اہم شہر دھماکے سے لرز اٹھا، باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ارنگ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور تین بچوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگراہ منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے… Continue 23reading پاکستان کا اہم شہر دھماکے سے لرز اٹھا