مردم شماری ٹیم کی وجہ سے ہلاکت۔۔۔زخمی شخص ہسپتال میں چل بسا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ایک شخص نے مردم شماری ٹیم کو دیکھ کر عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر جان دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں مردم شماری کے عملے اورپولیس کو دیکھ کر کلیم نامی شخص نے عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگادی ۔پولیس کے مطابق کلیم نامی شخص نے… Continue 23reading مردم شماری ٹیم کی وجہ سے ہلاکت۔۔۔زخمی شخص ہسپتال میں چل بسا











































