پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قیاس آرائیاں دم توڑگئیں ! وزیراعظم نوازشریف کی بھارتی تاجرسجن جندال کی ملاقات ،مریم نوازنے وضاحت کردی

datetime 27  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری/اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف سے پاکستان کے غیر اعلانیہ دورے پر آئے ہوئے بھارتی کاروباری شخصیت سجن جند ال نے ملاقات کی اور نریندر مودی کا خصوصی پیغام پہنچایا،وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور جندال کے درمیان ملاقات خفیہ نہیں تھی ، جندال نوازشریف کے پرانے دوست ہیں ان کی ملاقات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش نہیں کرنا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے بھارتی کاروباری شخصیت سجن جند ال جو پاکستان کے غیر اعلانیہ دورے پر ہیں نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ بھارتی وفد نے نریندر مودی کا خصوصی پیغام وزیر اعظم کو پہنچایا۔بھارتی اسلام آباد کے بعد وفد مری گیا اور و زیر اعظم کے ساتھ لنچ کیا۔ 3 رکنی بھارتی وفد گزشتہ روز خصوصی طیارے میں پاکستان آیا تھا۔ سجن جندال نے چند گھنٹے پاکستان میں گزارے ا ور واپس چلے گئے۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیر اعظم اور سجن جندال کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور جندال کے درمیان ملاقات خفیہ نہیں تھی ۔ جندال وزیر اعظم کے پرانے دوست ہیں ان کی ملاقات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش نہیں کرنا چاہیے۔ بھارتی وفد نے نریندر مودی کا خصوصی پیغام وزیر اعظم کو پہنچایا۔بھارتی اسلام آباد کے بعد وفد مری گیا اور و زیر اعظم کے ساتھ لنچ کیا۔ 3 رکنی بھارتی وفد گزشتہ روز خصوصی طیارے میں پاکستان آیا تھا۔ سجن جندال نے چند گھنٹے پاکستان میں گزارے ا ور واپس چلے گئے۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیر اعظم اور سجن جندال کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور جندال کے درمیان ملاقات خفیہ نہیں تھی ۔ جندال وزیر اعظم کے پرانے دوست ہیں ان کی ملاقات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش نہیں کرنا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…