ناشائستہ زبان کااستعمال ،تحریک انصاف نے جاوید لطیف کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف نے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے خلاف قرارداد اور لاہور سمیت صوبے بھر کے 2300خطرناک قرار دیئے گئے سرکاری سکولوں کے فنڈز جاری ہونے کے باوجود استعمال نہ کرنے کے خلاف تحریک التواء کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ۔ تحریک انصاف کی رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا… Continue 23reading ناشائستہ زبان کااستعمال ،تحریک انصاف نے جاوید لطیف کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیا







































