پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کو الیکشن2013میں کیا آفر ہوئی تھی اور ماضی میں کیا کیا ہوتا رہا ؟ دھماکہ خیز انکشاف‎

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2013کے الیکشن میں دو اہم عرب ممالک نے مدد کی آفر کی ، قرآن پر ہاتھ رکھ کر بیان دینے کو تیار ہوں، عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو میں تہلکہ خیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013کے الیکشن میں دو اہم عرب ممالک کے نمائندوں نے مجھے الیکشن میں تعاون کی آفر کی تھی جس پر میں نے ان سے پوچھا کہ آپ میری الیکشن میں

کس قسم کی مدد کرنا چاہتے ہیں جس پر ان عرب ممالک کے نمائندوں نے کہا کہ ہم مالی امداد کیلئے تیار ہیں اور ماضی میں بھی ہم مختلف سیاسی جماعتوں کی مدد کرتے رہے ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی اس طرح کا تعاون لیتا ہے اور اقتدار میں آجاتا ہے تو وہ کیسے ملک کی خارجہ پالیسی کو ملکی مفاد اور آزادانہ طور پر چلا سکتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ 2013کے الیکشن میں انہیں معلوم ہے کہ دو سے تین ممالک نے مسلم لیگ ن کو سپورٹ کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…