منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مردم شماری ٹیم کی وجہ سے ہلاکت۔۔۔زخمی شخص ہسپتال میں چل بسا

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ایک شخص نے مردم شماری ٹیم کو دیکھ کر عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر جان دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں مردم شماری کے عملے اورپولیس کو دیکھ کر کلیم نامی شخص نے عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگادی ۔پولیس کے مطابق کلیم نامی شخص نے مردم شماری ٹیم کے ہمراہ قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے افراد

کو آتے دیکھ کر بلڈنگ سے چھلانگ لگائی۔پولیس نے کلیم کو زخمی حالت میں تھانے لے گئی جس کے بعد اسےعباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے بھجوادیا ہے جبکہ معاملے کی تفتیش بھی کی جارہی ہے کہ کلیم کی عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگانے کے پیچھے کیا محرکات کارفرما ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…