جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کو اہم پیشکش کردی

datetime 11  مارچ‬‮  2017

اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کو اہم پیشکش کردی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈسے معلومات کی فراہمی کا نیا معاہدہ 21مارچ کے بعد نافذ العمل ہوگا ،حکومت میں کوئی بھی جماعت ہو معاہدے کا فائدہ پاکستان کو ہونا چاہیئے ، تحریک انصاف کے پاس اگر سوئس اکاؤنٹ سے متعلق نام ہیں تو ہمیں دیں ،… Continue 23reading اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کو اہم پیشکش کردی

تحریک انصاف کی ملائکہ رضا بھی اہم سیاسی جماعت میں شامل ہوگئیں

datetime 10  مارچ‬‮  2017

تحریک انصاف کی ملائکہ رضا بھی اہم سیاسی جماعت میں شامل ہوگئیں

اسلام آباد(آئی این پی )سیاسی کارکن اور انسانی حقوق کی متحرک خاتون ملائکہ رضا نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمن، سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر، سید نیر حسین بخاری اور کے پی کے جنرل سیکرٹری فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان… Continue 23reading تحریک انصاف کی ملائکہ رضا بھی اہم سیاسی جماعت میں شامل ہوگئیں

جاوید لطیف اورمراد سعید کاجھگڑا، آصفہ بھٹو زرداری نے بھی مطالبہ کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

جاوید لطیف اورمراد سعید کاجھگڑا، آصفہ بھٹو زرداری نے بھی مطالبہ کردیا

لاہور(آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے پارلیمنٹ کے احاطے میں پیش آنے والے واقعہ پر اپنی شدید تشویش کا اظہارکر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز اپنے ایک ٹویٹرپیغام میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ جاوید لطیف اور مرادسعید کے خلاف سخت ایکشن لیا جانا چاہیے… Continue 23reading جاوید لطیف اورمراد سعید کاجھگڑا، آصفہ بھٹو زرداری نے بھی مطالبہ کردیا

منظور وٹو کو پیپلزپارٹی میں بڑا عہدہ دیدیاگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

منظور وٹو کو پیپلزپارٹی میں بڑا عہدہ دیدیاگیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی پنجا ب کے سابق صدر میاں منظور احمد وٹو کو پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین میں عہد ہ دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف علی زرداری نے میاں منظور احمد وٹوں کو پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کا مرکزی نائب صدر مقرر کرد یا ہے رخسانہ بنگش کو پولیٹیکل سیکرٹری… Continue 23reading منظور وٹو کو پیپلزپارٹی میں بڑا عہدہ دیدیاگیا

پنجاب حکومت نے پرائیویٹ طلبا کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 10  مارچ‬‮  2017

پنجاب حکومت نے پرائیویٹ طلبا کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کا میرٹ پر پرائیویٹ یونیورسٹیز کے طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان‘ پنجاب حکومت 3 سال بعد 13 مارچ سے 1 لاکھ 16 ہزار طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرے گی۔صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت پہلی بار لاہور… Continue 23reading پنجاب حکومت نے پرائیویٹ طلبا کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

پٹھان گولی کھاتا ہے گالی نہیں۔۔۔ تحریک انصاف نے انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

پٹھان گولی کھاتا ہے گالی نہیں۔۔۔ تحریک انصاف نے انتہائی قدم اُٹھالیا

اسلام آباد(آئی این پی)جاوید لطیف اور مراد سعید کے سیاسی جھگڑے کے سبب قومی اسمبلی کا ماحول گرم رہا۔ ہنگامہ خیز اجلاس کے دوران تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے ایوان کا بائیکاٹ کر دیا۔ پی ٹی آئی ارکان ایوان کے باہر بھی خاصے برہم نظر آئے۔ کھلاڑی رکن اسمبلی علی محمد خان جاوید… Continue 23reading پٹھان گولی کھاتا ہے گالی نہیں۔۔۔ تحریک انصاف نے انتہائی قدم اُٹھالیا

بھارتی فاسٹ باؤلر ایشانت شرما مذاق بن کررہ گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2017

بھارتی فاسٹ باؤلر ایشانت شرما مذاق بن کررہ گئے

بنگلور(آئی این پی)بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما مذاق بن کررہ گئے، آسٹریلیا کیخلاف بنگلور ٹیسٹ میں عجیب وغریب شکلیں بنانے پرسابق کرکٹرزاور کمنٹیٹرزنے خوب مذاق اڑایا۔بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما نے آسٹریلیا کیخلاف بنگلورٹیسٹ میں ایسی عجیب و غریب شکلیں بنائیں کہ دیکھنے والوں کو نہ صرف ہنسی آئی بلکہ انہوں نے اسے تفریح بنالیا۔میچ… Continue 23reading بھارتی فاسٹ باؤلر ایشانت شرما مذاق بن کررہ گئے

لاہورمیں فوٹوشاپ کے ذریعے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر بناکر کیاجاتارہا؟ملزم گرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 10  مارچ‬‮  2017

لاہورمیں فوٹوشاپ کے ذریعے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر بناکر کیاجاتارہا؟ملزم گرفتار،افسوسناک انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیاکامنفی استعمال کرنےوالوں کےلئے برے دن شروع ہوگئے ہیں کیونکہ اب وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سوشل میڈیاکی نگرانی سخت کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف آئی اے سوشل میڈیا پر کڑی نگرانی رکھے ہوئے ہے اورایک اہم کارروائی کےدوان لاہور میں ایف آئی اے کی ٹیم نے ایسے ہی ایک… Continue 23reading لاہورمیں فوٹوشاپ کے ذریعے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر بناکر کیاجاتارہا؟ملزم گرفتار،افسوسناک انکشافات

پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل ،تحقیقاتی رپورٹ پیش ،چوہدری نثار نے اہم اعلان کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل ،تحقیقاتی رپورٹ پیش ،چوہدری نثار نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ معاملے پر ایف آئی اے کی ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ  کو پیش کر دی گئی ‘ رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ملوث ہونے کے امکانات سے متعلق اہم نکات کی نشاندہی کی گئی ہے ‘ چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی اے کو تحقیقات جلد مکمل کرنے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل ،تحقیقاتی رپورٹ پیش ،چوہدری نثار نے اہم اعلان کردیا