ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کا4مئی کومینارپاکستان پرجلسہ کرنے کااعلان ،پنجاب حکومت کاایسااقدام جوکسی کے گمان میں نہ تھا

datetime 27  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کر دی۔جلسوں اور ریلیوں پر پابندی 11جون تک عائد کر دی ‘عوامی مقامات پر حقہ اور شیشہ پینے پر بھی پابندی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کی پیشگی اجازت کے بغیر جلسے جلوس کی اجازت نہیں ہو گی، اس حوالے سے دفعہ 144 نافد کردی گئی ہے جس کے تحت جلسے جلوسوں پر پابندی

11جون تک عائد کی گئی ہے محکمہ داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق جلسے، جلوسوں اور کھیلوں کی فضائی کوریج پر بھی دفعہ 144 کے تحت پابندی ہوگی،۔واضح رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے 4مئی کولوڈشیڈنگ کے خلاف مینارپاکستان پرجلسہ کرنے کااعلان کررکھاہے اوراب دیکھتے ہیں کہ صوبائی حکومت پیپلزپارٹی کواس جلسہ کی اجازت دیتی ہے یانہیں کیونکہ دفعہ 144کے نفاذکے بعد کوئی بھی جماعت جلسہ نہیں کرسکتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…