آصف علی زرداری سے ملاقات،اہم لیگی رہنما نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں مفاہمت کی سیاست کے بادشاہ آصف علی زرداری جوکہ ان دنوں لاہورمیں ڈیرے لگائے ہوئے ہیں تاکہ آئندہ عام انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کوصوبہ پنجاب میں بھی نمایاں کامیابی حاصل ہوسکے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری سے بدھ کے روزمسلم لیگ (فنکشنل) کے مرکزی رہنماچوہدری ظہیرالدین نے بلاول ہائوس لاہورمیں ملاقات کی اورملک کی… Continue 23reading آصف علی زرداری سے ملاقات،اہم لیگی رہنما نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا











































