’’افواج پاکستان کی شاندار کاوش‘‘ بڑی سپر پاورز سمیت 36ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر لا کھڑا کیا
کراچی (آن لائن) پاک بحریہ کی کثیر القومی مشقیں’’ امن2017‘‘ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جس میں 36 ملکوں کی فورسز اور مبصرین شریک ہیں۔پاکستان کی بحری حدود میں پاک بحریہ کی کثیر القومی مشقوں’’امن 2017‘‘ کا آغاز ہوگیا ہے۔ مشقوں میں پاکستان سمیت 36 ممالک کی بحریہ حصہ لے رہی ہے، امن مشقوں میں… Continue 23reading ’’افواج پاکستان کی شاندار کاوش‘‘ بڑی سپر پاورز سمیت 36ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر لا کھڑا کیا